رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ (10-04-2025) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
عمرکوٹ (10-04-2025) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحمن لاڑک کی درخواست پر ڈویژنل کمشنر میرپور خاص فیصل احمد عقیلی نے حلقہ این اے 213عمرکوٹ میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں اسلحہ لے کر چلنے اور فائرنگ کرنے پر 11 اپریل سے 20 اپریل 2025 تک 10روز کیلئے دفعہ 144نافذ کرکے پابندی عائد کر دی ہے.