November 16, 2026

*پیٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پر کم ترین سطح پر آچکی ہیں.*

20250406_202130

*پیٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پر کم ترین سطح پر آچکی ہیں.*

صرف گزشتہ ھفتے پیٹرول کی بین الاقوامی قیمتوں میں 4 فیصد کمی ھوئ…

*پیٹرول کی قیمت نیچے آنے کے بعد فی بیرل 60 ڈالر کی سطح تک آچکی ھے جو کہ 2021 میں قیمتیں تھیں…*
. بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت پاکستان میں 135 روپے فی لیٹر ھونی چاھئے*