بہاولنگر: ڈی سی ذوالفقار احمد بھون کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
بہاولنگر: ڈی سی ذوالفقار احمد بھون کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
ڈی سی کا مختلف وارڈز، ایمرجنسی اور ڈینگی وارڈ کا معائنہ
ڈی سی نے مریضوں کی خیریت دریافت کی، صفائی و سہولیات کا جائزہ
مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات
ہسپتال میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کی تاکید
ڈینگی وارڈ میں حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ
ڈپٹی کمشنر: طبی سہولیات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں ہوگی
ایم ایس ڈاکٹر شوکت علی وٹو بھی دورے میں ہمراہ