November 16, 2026

ڈی پی او نوشہرہ نے ناقص کارکردگی اور بڑھتی ھوئی ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کی روک

IMG-20250408-WA0581

ڈی پی او نوشہرہ نے ناقص کارکردگی اور بڑھتی ھوئی ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کی روک تھام میں ناکامی پر ایس ایچ او پبی محمد خان کو کھڈے لائن لگا کر ادرش خان سب انسپکٹر کو ایس ایچ او پبی تعنیات کردیاپشاور (سید گوہر شاہ )
ایس ایچ او ادرش خان کی تعنیاتی سے پبی اور گرد نواہ میں امن امان کی فضا قائم ھو گی پشاور سمیت دوسرے اضلاع میں بطور ایس ایچ او ادرش خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہےاور جرائم پیشہ افراد ائس فروشو اور ڈکیت راہزن گروہوں کی گرفتاری پر سی سی پی پشاور اور ڈی پی اوز سے نقعد اور توسیفی اسناد وصول کیے ھیں علی ادرش خان کا شمار فرض شناس اور قابل ترین ایس ایچ اوز میں ھوتاھے پبی میں امن کی فضا قائم کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے اور ملک دشمن عناصر سمیت ائس فروشو رہزن ڈکیت گروہوں کا۔قلع قمع کریںگے انہوں نے چارج لینے کے بعد اپنے علاقے کے معزین اور جید علماء کرام سے ملاقاتیں کی اور پر امن پبی کے لیے تجاویز نوٹ کی ان کا کہنا تھا پرامن پبی کے لیے عوام اورمیڈیا کا کردار لازم اور مظلوم ہے اور عوام اور میڈیا کے کے تعاون سے پبی میں امن امان کے فضا قائم ھوگی