November 16, 2026

*_اڈیلہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی_*

20250406_202130

*_اڈیلہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی_*
*_جیل کی طرف آنے جانے والے راستوں پر ناکہ بندی جگہ جگہ پولیس کی بھاری نفری موجود_*
*_چھونترا چک بیری روڈ بحریہ کی اطراف سے آنے والے رستوں پر ناکہ بندی ہر آنے جانے والے کی مکمل تلاشی_*
*_اڈیلہ جیل کے باہر سے میڈیا لوگوں کو ہٹا دیاگیا_*