قلات ۔ کپوتو سے نوجوان کی نعش برآمد لیویز زرائع
قلات ۔ کپوتو سے نوجوان کی نعش برآمد لیویز زرائع
قلات ۔ مقتول امداد اللہ شاہ چاند رات کو اپنے گھر پندران جارہے تھے کہ گاڑی سمیت لاپتہ ہوگئے لیویز زرائع
قلات ۔ مقتول کی نعش کپوتو کے قریب لنک روڈ پر ان کی گاڑی میں پڑی ہوئی ملی لیویز زرائع
قلات ۔ لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا لیویز زرائع