November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ

20250406_202130

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر