November 16, 2026

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیرینی ہلاک۔

IMG-20250407-WA0168

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیرینی ہلاک۔

تحصیل کلاچی کے علاقے کڑی ملک اور قلندر میں 8 دیگر دہشت گر بھی کاروائی میں مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع

آپریشن خفیہ انٹیلیجنس معلومات پر کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع

۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی ۔ سیکیورٹی ذرائع

آپریشن میں دوطرفہ مقابلہ جاری رہا۔ آپریشن کلیرنس جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع

کمانڈر شیرینی سی ٹی ڈی کو دہشتگردی کی کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ سیکیورٹی ذرائع

کمانڈو ایکشن میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع۔