روھڑی میں 500=سو سالہ قدیمی کربالا امام باگاھ محفل شاھ حیسن اور حیدر شاہ حقانی
سکھر سے آپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
روھڑی میں 500=سو سالہ قدیمی کربالا امام باگاھ محفل شاھ حیسن اور حیدر شاہ حقانی مسجد میں ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور بڑرں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قرآن باک ختم کرنے کے بعد نظر ونیاز کی گی اور ملک اور دین کی سلامتی کیلے دعا کی گی اور پوری دنیا میں مسلمانوں پر ھونے والے مظالم کی سخت لفظوں میں مذمت کی گی۔۔۔۔خدارا تو مسلمانوں پر ھونے والے ظلم کا حساب لے۔
خاص کر حکمرانونسے اپیل کی ملک میں افراد تفری نفرت کی لہر کو ختم کرانے پر فوری اقدام کیے جاہیں ملک میں غریب عوام کو ریلیف دیا جاے بھای چارے قایم کیا جاے