November 16, 2026

*کراچی تھانہ سچل کی حدود سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس جوان نے ڈاکوؤں کو مار گرایا*

20250407_070401

*کراچی تھانہ سچل کی حدود سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس جوان نے ڈاکوؤں کو مار گرایا*

کراچی: سچل غازی گوٹھ بلاک G میں ڈاکوؤں کو پولیس اہلکار اور ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کو لوٹنا مہنگا پڑ گیا ،

کراچی: ملزمان لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کے پولیس اہلکار علی حیدر نے اپنے پستول سے ڈاکوؤں پر گولیاں چلادیں ، دونوں ڈاکو شدید زخمی ، موقع پر ہلاک ،

کراچی: ملزمان سے اسلحہ اور لوٹے گیا سامان برآمد ، عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ۔