November 16, 2026

لکپاس حکومتی مذاکراتی وفد ایک مرتبہ پھر لکپاس مقام پر قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل

IMG-20250406-WA0020

لکپاس
حکومتی مذاکراتی وفد ایک مرتبہ پھر لکپاس مقام پر قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے حکومتی مذاکراتی وفد میں سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی اور دیگر شامل بلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نزیر احمد بلوچ حاجی زاہد بلوچ میر حمل کلمتی میر جمال ناصر مینگل موجود ہے حکومتی مذاکراتی وفد کا سردار اختر جان مینگل سے بات چیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے