November 16, 2026

لالیاں: اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان نے چارج چھوڑ دیا

20250405_231703

لالیاں: اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان نے چارج چھوڑ دیا

لالیاں:ریونیو سٹاف کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا

لالیاں: اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان کو تحائف اور پھول پیش کئے گئے،نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا

لالیاں میں بہت اچھا وقت گزرا،ہمیشہ یاد رہے گا،اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان