October 12, 2026

سعودی عرب نے ورک ویزوں کے علاوہ باقی تمام ویزوں پر فی الفور پابندی عائد کردی ہے 13 اپریل کے بعد پہلے سے جاری ویزے بھی منسوخ تصور

20250403_194524

*سعودی عرب نے ورک ویزوں کے علاوہ باقی تمام ویزوں پر فی الفور پابندی عائد کردی ہے 13 اپریل کے بعد پہلے سے جاری ویزے بھی منسوخ تصور ہونگے اور سعودیہ میں داخلے پر پابندی ہوگی*
*اقامہ ہولڈرز ورک ویزے والے سعودی عرب کا سفر کرسکیں گے*