October 12, 2026

*لاہور ہائیکورٹ* *ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر*

20250403_194524

*لاہور ہائیکورٹ*

*ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر*
*چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 اپریل کو سماعت کرے گا*
*بینچ کے دیگر اراکان مین جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ ہونگے عدالت نے چیرمین پی ٹی اے سے تفصیلی جواب طلب کررکھا ہے*
*حافظ شاکر محمود اعوان سمیت دیگر نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواستیں دائر کررکھی ہیں*