*تربت، مند میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔*
*تربت، مند میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔*
*تربت کے علا قے مند میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔لیویز فورس کے مطابق تحصیل مند کے علاقے ( ریک) بازار میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکے فہد ولد مجید ساکن کوہاڈ تمپ کو قتل کردیا ۔ لیویز نے واقعہ کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی۔*