October 12, 2026

*گھڑی خدا بخش جلسہ / بلاول بھٹو کا اہم خطاب*

20250403_194524

*گھڑی خدا بخش جلسہ / بلاول بھٹو کا اہم خطاب*

بلوچستان میں غریب مزدروں کو گولی مار کر شہید کیا جاتا ہے ‘ بلاول بھٹو

بلوچستان کی بہنوں کو کراچی میں خودکش بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں مہمانوں کو نشانہ بناتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

دہشتگرد کھبی مذہب کھبی قوم پرست اور علیحدگی کے لبادے میں چھپتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

دہشتگردوں کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتا یہ پیشہ ور قاتل ہوتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

دہشتگرد اپنے مذہب اور قوم کو عالمی قوتوں پر بیچتے ہیں اور پھر انکے خرچے پر اپنے قوم کے لوگوں کو شہید کرتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

ان دہشتگردوں کا پہلے بھی مقابلہ کرکے شکست دی ہے آج بھی انشااللہ ہم ملکر انکوں شکست دلوائینگے ‘ بلاول بھٹو

ہم انکو سیاسی طور پر ‘ بین القوامی سطح پر انکا مقابلہ کرینگے ‘ بلاول بھٹو

دہشتگرد اب پاکستان جنگ چھڑ چکے ہیں ‘ عوام کو شہید کررہے ہیں ‘ بلاول بھٹو

ہم نے اپنے عوام کو تحفظ دلانا ہے ‘ بے گناہوں کے قتل کا جواب دیا ہے تو آپس کے سیاسی اختلافات کو بھولنا ہے ‘ بلاول بھٹو

دہشتگردوں کے مقابلے میں پی پی پی کا ہر کارکن پاکستان کیساتھ کھڑا ہے ‘ بلاول بھٹو

ایک طرف پاکستان کا جھنڈا ہو دوسری طرف یہ موت کے کاروباری ‘ درندے ‘ پیشہ ور قاتل ہو تو ہر محب وطن کی ذمہ داری ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہو ‘ بلاول بھٹو

اپوزیشن سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ بھی اپنا کردار ادا کرے ‘ بلاول بھٹو

قیدی نمبر 804 یا جو بھی ایشو وہ سیاست آپکا حق ہے وہ آپ کرتے رہے ‘ بلاول بھٹو

مگر پاکستان اور دہشتگردوں اور بین القوامی سازشیوں کا مقابلہ ہوں تو اپوزیشن کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ بلاول بھٹو

کوئی ایک صوبہ یا جماعت انکا مقابلہ اکیلے نہیں کرسکتا مگر متحد ہوکر انکو عبرت ناک شکست دلوائینگے ‘ بلاول بھٹو