171

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راھی* اوکاڑہ ۔ پولیس کی سخت سکیورٹی میں 10 محرم الحرام کی تمام مجالس اور جلوس کے پروگرامز جاری

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راھی*
اوکاڑہ ۔ پولیس کی سخت سکیورٹی میں 10 محرم الحرام کی تمام مجالس اور جلوس کے پروگرامز جاری

اوکاڑہ ۔ ضلع میں 10 محرم الحرام کو 44 جلوس اور 18 مجالس کے پروگرامز جاری ہیں

اوکاڑہ۔ 24 لائسنسی اور 20 روایتی جلوس ہیں ، 02 حساس مجالس اور 09 حساس جلوسوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے

اوکاڑہ ۔ پولیس کے 2500 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ، 500 سے زائد والنٹیرز بھی تعینات کیے گئے ہیں

اوکاڑہ۔ مجالس اور جلوس کے دوران چھتوں پر مسلح اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

اوکاڑہ۔ مجالس اور جلوس میں شامل ہونیوالے عزاداروں کو میٹل ڈیٹکٹر اور واک تھرو گیٹس سے چیک کیا جا رہا ہے

اوکاڑہ۔ تمام مجالس اور جلوس کے پروگرامز کی CCTV کیمروں سے نگرانی کی جارہی ہے۔

اوکاڑہ۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو خود فیلڈ میں مسلسل موجود ہیں ، تمام سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

اوکاڑہ۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز تمام حساس مجالس اور جلوس کے پروگرامز پر موجود ہیں

اوکاڑہ۔ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اوکاڑہ پولیس دن رات کوشاں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں