October 12, 2026

*برطانوی شہزادی کی مسلمانوں کے ساتھ عید؛ پاکستانی ڈیزائنر کا سوٹ پہنا*

IMG-20250404-WA0213(1)

*برطانوی شہزادی کی مسلمانوں کے ساتھ عید؛ پاکستانی ڈیزائنر کا سوٹ پہنا*

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور عید کی مبارک باد دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کمیونٹی سینٹر میں مسلم برادری کے ساتھ عیدالفطر منائی۔

کیٹ مڈلٹن نے کمیونٹی سینٹر میں موجود افراد کے ساتھ وقت گزارا۔ بالخصوص بچیوں کے ساتھ کچھ گیمز بھی کھیلے۔

برطانوی شہزادی کی جانب سے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے جب کہ شہزادی کو مٹھائی پیش کی گئی۔