October 14, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں مدینہ منورہ

IMG-20250405-WA0213

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ میں گزار کر زائرین کرام واپس پنچ گے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے سرپر ست ۔انجمن تاجران الائیڈ گروپ ملت چوک کے صدر رانا محمد عمران ۔جامعہ نعمان بن ثابت کے ناظم اعلی صاحبزادہ عطا المصطفے ترابی کی قیادت میں جانے والا قافلہ گزشتہ روز فیصل آباد پنچ گیا۔المصطفے فاؤنڈیشن کے راہنماؤں ڈاکٹر خالد حسین۔علامہ پیر محمد آشرف شاد ترابی۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔محمد علی مصطفائی۔ابرار ضیاء۔اور رانا محمد نوید خاں نے مبارکباد پیش کی ھے۔اور دعاکی ھے کہ اللہ تعالی فلسطین شام۔یمن۔بھارت کشمی۔لبنان کے مسلمانوں کی مدد فرمائے ۔مسلمانوں کی بے عملی ختم ھو۔ظلم وستم کے خلاف جہاد کرنے کی توفیق فرمائے۔پاکستان کو نیک صالح ایماندار حکمران عطا فرمائے۔