*پی ٹی سی ایل کی عدم توجہ کی وجہ سے کراچی شہر کی سب سے بڑی ایمبولنس سروس ایدھی ایمبولنس سروس کا عوام سے رابطہ پچھلے 48 گھنٹوں سے منقطع ہے 115 ایمرجنسی لائن پچھلے 48 گھنٹوں سے خراب ہے پی ٹی سی ایل ڈیپارٹمنٹ کوئی توجہ نہیں دے رہا اور کوئی سنوائی نہیں ہو رہی گرمی کی شدت اور اگے محرم الحرام شروع ہو چکا ہے ہسپتال جانے کے لیے مریضوں کو کافی پریشانی کا سامنا ہو رہا ہے عوام سے گزارش یے کہ مریضوں کو ہسپتال جانے کے لیے قریبی ایدھی سینٹر اور ایمرجنسی پوسٹ سے خود رابطہ کریں انسانیت کی خدمت میں پی ٹی سی ایل تعاون کرنے میں ناکام ہو چکا ہے پچھلے ایک سال سے یہ شکایات مسلسل چلتی ا رہی ہے پی ٹی سی ایل ڈیپارٹمنٹ اس پر کوئی بھی توجہ نہیں دے رہا*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]