November 16, 2026

سرفراز بگٹی کی حکومت کو خطرہ؟`

20250403_194524

`سرفراز بگٹی کی حکومت کو خطرہ؟`

`سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خبردار کردیا`

کوئٹہ ‘ سینئر وکیل اور جے یو آئی رہنما کامران مرتضیٰ کی بلوچستان ہائیکورٹ میں میڈیا ٹاک

کوئٹہ ‘ بلوچستان کی صورتحال ‘ بہت تیزی سے گیم سرفراز بگٹی کے ہاتھ سے گیم نکل رہی ہے ‘ کامران مرتضی

کوئٹہ ‘ ہر مسلئے کا حل بات چیت ہے ‘ ماہ رنگ بلوچ بارے تجویز دی مگر مانی نہیں گئی ‘ کامران مرتضی

کوئٹہ ‘ موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ نقصان سرفراز بگٹی کو ہوگا ‘ کامران مرتضیٰ

کوئٹہ ‘ سرفراز بگٹی کی وزیر اعلیٰ شپ اور صوبے کی سیاست ہاتھ سے نکل جائیگی ‘ کامران مرتضی

کوئٹہ ‘سردار اختر مینگل کی حمایت کرتے ہیں۔ حکومت اب بھی وقت ہے حالات کو سمجھے ٹھیک ہو جائے کامران مرتضی

کوئٹہ ‘ بہتر ہے سرفراز بگٹی اب حالات کو سمجھ کر سنبھل جائے ‘ نہ سمجھے تو اناڑی ہے ‘ کامرن مرتضی