وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچے کےجاں بحق ہونے پر غم ودکھ کا اظہار
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچے کےجاں بحق ہونے پر غم ودکھ کا اظہار
وزیراعلی مریم نواز شریف نے متعلقہ سیکرٹری صحت سے فوری رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلی مریم نواز شریف کا کمسن بچے کی ہلاکت کی زمہ داری کا تعین کرکے کارروائی کا حکم