November 16, 2026

لاہور۔آئی جی پنجاب نے 8ایس پیز اور21ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹفیکشن جاری کردیا

20250403_194524

لاہور۔آئی جی پنجاب نے 8ایس پیز اور21ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹفیکشن جاری کردیا

ایس پی کینٹ اپریشن آپریشن شفیق کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم

ایس پی سٹی قاضی علی رضا کو تبدیل کر کے ایس پی کینٹ اپریشن لاہور

ایس پی اقبال ٹاؤن اپریشن محمد بلال کو تبدیل کر کے ایس پی سٹی اپریشن لاہور

ایس پی انویسٹیگیشن سول لائنز ڈویژنلاہور اسرار علی کو تبدیل کر کے ایس پی اپریشن اقبال ٹاؤن لاہور

ایس پی محمد عمر کو ایس پی انویسٹیگیشن سول لائن ڈویژن لاہور

ایس ایس پی اپریشن گوجرانوالہ محمد رضا تنویر کو سی پی او کلوز کردیا

ایس پی محمد منیر بدر کو ایس پی انویسٹیگیشن میانوالی

ایس پی شوکت علی کو ایس پی انویسٹیگیشن بھکر

محمود ہارون کو ڈی ایس پی ڈیلی گیٹ ملتان ڈی ایس پی ضیاء اللہ خان کو ڈی ایس پی شجاع ملتان

محمد وسیم کو ڈی ایس پی ویلس مظفرگڑھ شفقت رشید کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور

محمد اجمل کو ڈی ایس پی خیرپور ٹامیا والی بہاولپور ناصر محمود خالد کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ٹاؤن شپ لاہور
محمد افضل ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب لاہور رضا عباس نقوی ڈی ایس پی رنالہ خورد اوکاڑہ

اے ایس پی سید دانیال حسین کو ایس ڈی پی او گجرخان روالپنڈی

محبود الحسن رانہ کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ فرحان تنویر داؤدی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ

اظہرسعید کو ڈی ایس ٹی موسی خیل میانوالی محمد عمران ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گجرات

ذیشان اقبال ڈی ایس پی پی ایچ پی ننکانہ صاحب وہ صاف صفدر واہلہ ڈی ایس پی پی پپلاں میانوالی

کاشف ریاض خان ڈی ایس پی صدر جہلم مجاہد اقبال ڈی ایس پی پولیٹیکل سپیشل برانچ ڈی جی خان

ثولت بتول ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی شکیل احمد خان ڈی ایس پی ٹریننگ فور پولیس کالج سیالہ

محمد رضوان خان ڈی ایس پی صدر وہاڑی جمیل احمد ساجد ڈی ایس پی اپریشن پی ایچ پی لاہور