بنوں کینٹ میں کل حملہ ہوا ،اپ کو پتہ چلا ؟
شائد چند اِک نے سرسری سی خبر سنی ہو”
حملے میں 8 اہلکار شہید ہوگئے لیکن ریاست کہ بقول حملہ پھر بھی ناکام،
اب پتہ نہیں اُن کے نزدیک 50 شہید ہوتے تو حملہ کامیاب قرار دینا تھا
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ
بنو کینٹ میں کل حملہ ہوتا ہے،جس میں 8 فوجی جوان شہید ہو جاتے ہیں،
اور دوسری طرف ریاست کی ترجیحات کیا رہتی ہیں؟
پی ٹی آئی کو کیسے ختم کریں،
بنو حملے پر تو کوئی پریس کانفرنس نہیں سنائی دیتی البتہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی پریس کانفرنس اپ کو ضرور سنائی دی”
اور ساتھ ہی آرمی چیف 2 گھنٹے تک صدر زرداری سے ملاقات کرتا ہے،اور پی ٹی آئی کو، عمران خان کو ختم کرنے کے ناکام پلان ترتیب دیے جاتے ہیں”
اور عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کیسے لیا جائے، رات 10 بجے بھی پنجاب حکومت سے نوٹیفیکیشن جاری کروایا جاتا ہے کے جیل ٹرائل کو قانونی بنانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کریں۔’
ملک کے اصل مسائل کیا ہیں.!
اور ریاست کہ ترجیحات کیا ہیں۔!
اس کا اندازہ آپ خود لگا لیں”