November 16, 2026

*کراچی: 8 سالہ بیٹے کے سامنےگھر کی دہلیز پر باپ قتل*

20250330_134218

*کراچی: 8 سالہ بیٹے کے سامنےگھر کی دہلیز پر باپ قتل*

کراچی: عید کے تیسرے روز ڈیفنس فیز 1 میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، باپ جان سے گیا۔

کراچی: عامر ولد سلطان بیٹے کے ہمراہ گھر سے نکل رہا تھا کہ مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کی۔

کراچی: مزاحمت پر ایک ملزم نے شلوار قمیض اور دوسرے نے پینٹ شرٹ میں ملبوس ہو کر فائرنگ شروع کر دی۔

کراچی: ملزمان نے چار گولیاں چلائیں، ایک گولی عامر کے سر میں لگی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

کراچی: فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی۔ ایس ایس پی ساؤتھ