November 16, 2026

*لاہور:چڑیا گھرکا ٹکٹ 80 روپے سے بڑھا کر 300 روپےکردیا گیا*

20250330_134218

*لاہور:چڑیا گھرکا ٹکٹ 80 روپے سے بڑھا کر 300 روپےکردیا گیا*

لاہور:ٹکٹ کی قیمت میں اچانک اضافے سے عید پر تفریح کے لیے آنے والے شہری پریشان

لاہور:ٹکٹ دیکھ کر واپس جانے لگے , کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافے کی شکایت