ہارون آباد ۔(بیور چیف )محکمہ جنگلات کے بلاک افسر کی نہر پر لگے جنگلات کی کٹائی شروع کروا دی
ہارون آباد ۔(بیور چیف )محکمہ جنگلات کے بلاک افسر کی نہر پر لگے جنگلات کی کٹائی شروع کروا دی سکس آر کے گارڈ اور بلاک افسر نے بااثر زمیندارکے ساتھ مل کر خود درختوں کی کٹائی شروع کردی پولیس کانسٹبل غلام مرتضی سیان سمیت دو افراد موقع سے فرار ہوگئے
خبر شامل کرتے ہیں نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق نہر سکس آر کے گارڈ اور بلاک افسرنے با اثر زمیندار کے ساتھ مل کر خود درختوں کی کٹائی شروع کر دی بلاک افسراور محمد اصغر وریاہ گارڈ اور ریٹائر پولیس کانسٹیبل غلام مرتضی سیان دونوں موقع سے فرار ہو گئے کچھ لکڑیاں پڑی ھوئی ہیں اور کچھ لکڑیاں لے کر اس کا ملازم چلا گیا میرے اسرار کرنے پر ملازم نے کہا کے یہ لکڑیاں ندیم گارڈ ۔ اصغر گارڈ سے غلام مرتضی نے خریدی ہوئی ہیں جب میں نے اپنے ذرائع تصدیق کی تو معلوم کرنا پڑا کہ یہاں تو کوئی نیلامی نہیں ہوئی حکام بالا ڈی ایف او بہاولنگر ڈی سی او بہاولنگر صوبائی وزیر محکمہ جنگلات مریم اورنگ زیب اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گزارش ہے کہ واقع کا نوٹس لیا جائے ۔ قومی خزانے کو نقصان پہچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے