November 16, 2026

قصور عیدالفطر کے موقع پر بابا بلھے شاہ پارکنگ مافیا کی اوور چارجنگ پر ڈپٹی کمشنر عمران علی نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کروا کر ایک شحض کو گرفتار کروا دیا

20250402_131309

قصور
عیدالفطر کے موقع پر بابا بلھے شاہ پارکنگ مافیا کی اوور چارجنگ پر ڈپٹی کمشنر عمران علی نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کروا کر ایک شحض کو گرفتار کروا دیا

تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر شہری کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے ہسپتال میں پارکنگ مافیا کی اوور چارجنگ کرنے پر موقع پر موجود شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کروا دیا
بابا بلھے شاہ ہسپتال میں پارکنگ مافیا عرصہ دراز سے اوور چارجنگ کر رہا تھا اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں تھا
ڈپٹی کمشنر نے چند روز قبل پارکنگ سٹینڈ پر 10 روپے فیس مقرر کی تھی تاہم پارک انتطامیہ اپنی مرضی کے پیسے وصول کر رہی تھی
شکایت وصول ہوتے ہی ڈپٹی کمشنر نے ایکشن لیا اور کہا کہ
شہر میں کسی بھی قسم کی آوور جارجنگ برداشت نہیں کی جائے گی اور ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے