November 16, 2026

فیصل اباد ہوائی فائرنگ ون ویلنگ جان کا خطرہ ہے اپ کی نہیں دوسروں کی بھی فیصل اباد سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر اور سی ٹی او

20250330_134218

فیصل اباد

ہوائی فائرنگ ون ویلنگ جان کا خطرہ ہے اپ کی نہیں دوسروں کی بھی فیصل اباد سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر اور سی ٹی او فیصل اباد ٹریفک پولیس کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے ساتھ ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی اپنی ڈیوٹی عید الفطر کے موقع پر سر انجام دیتے ہوئے دکھائی دیے لیکن ہماری عوام کہاں مانتی ہے لوگوں نے اپنی موٹر سائیکلوں کو الٹریشن کر کے ریس لگانے اور ون ویلنگ کا سلسلہ نہیں چھوڑا فیصل اباد کی علاقہ مدینہ ٹاؤن کنار روڈ منصور اباد اور سمندری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں نے کسی جگہ فیملیوں کو اور کسی جگہ بزرگوں کو اور انڈر پاس کے نیچے ہٹ کر دیا جان تو بچ گئی لیکن زخمی حالت میں ریسکیو ٹیم نے فورا طبی امداد دی سمندری روڈ صوفی برکت انڈر پاس کے نیچے ایک ون ویلر نے ایک لیڈیز اور بچوں کو ہٹ کر کے اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کے بھاگ گئے ماں باپ کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کو سمجھائے کہ یہ ایک خونی کھیل ہے جس میں انسان کی جان بھی جا سکتی ہے کیونکہ انسانی جان بہت انمول ہے یہ صرف پولیس کی اور ٹریفک وارڈن کی ذمہ داری نہیں یہ والدین کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کو سختی سے سمجھیں اور قانون اور اداروں کی عزت کریں اور احترام کریں اور ایک اچھے پاکستانی اور شریف شہری ہونے کا حق ادا کریں

✍️قلم کی طاقت سب سے بڑی ہے نہ کہ ظلم کی ظلم کا جواب قلم کی طاقت سے دینا چاہیے