ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا عرفان ریسکیو اہلکار کی ہمشیرہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا عرفان ریسکیو اہلکار کی ہمشیرہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کی وفات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا کاشف وسیم ندیم نثار وقاص قریشی بہاولنگر محمد عباس چشتیاں سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے