November 16, 2026

ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا بہاولنگر: پولیس کو 7 ملزمان مطلوب تھے، جن میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس بہاولنگر: فرار ہونے والے 4 ملزمان کا تعاقب جاری ہے، جن کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ترجمان پولیس بہاولنگر: پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر علاقے کا سرچ آپریشن جاری، ترجمان پولیس بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او ترجمان پولیس بہاولنگر

20250330_134218

بہاولنگر: پولیس کو 7 ملزمان مطلوب تھے، جن میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: فرار ہونے والے 4 ملزمان کا تعاقب جاری ہے، جن کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر علاقے کا سرچ آپریشن جاری، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر