November 16, 2026

ساہیوال محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر اسامہ کے چوکے چھکے جاری

20250330_134218

ساہیوال محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر اسامہ کے چوکے چھکے جاری

چاند رات کا بھرپور فائدہ ہزاروں روپے جرمانہ لاکھوں روپوں کی دیہاڑی

15ہزار کی چلان نہ لینے والے قصابوں سے 10روپے نقدی افسران کے نام پر عید اکٹھی کرنے کا انکشاف

قصابوں کی چاندی بکرے کا گوشت 2500روپے فی کلو بڑا گوشت 1200روپے فی کلو کے حساب سے سرعام فروخت جاری

ڈاکٹر اسامہ عیدی وصولنے کے بعد قصابوں کو کھلی چھٹی دے گیا

ریٹ کنٹرول مجسٹریٹ کی چاندی افسران فلیڈ سے رپورٹیں منگوائیں تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا اہلیان ساہیوال کی دہائیاں

حکومت پنجاب کی رٹ بڑی طرع ناکام سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہ ہوسکا شہری