November 16, 2026

ضلع سجاول ضلع ٹھٹھہ میں منشیات پر ضابطہ پانا پولیس کیلۓ امتحان بن گیا باخبر ذرائع کے مطابق پولیس مین شامل کالی بھیڑین جن مین

IMG-20250401-WA0251

دعا ان لائن نیوز بیوروچیف عبداقیوم شیخ. سنئر ارگنائزر سندھ یونین اف جرنلسٹ ارگنائیزیشن سندھ۔

ضلع سجاول ضلع ٹھٹھہ میں منشیات پر ضابطہ پانا پولیس کیلۓ امتحان بن گیا باخبر ذرائع کے مطابق پولیس مین شامل کالی بھیڑین جن مین افسیرز شامل ھین ان کی سرپرستی مین منشیات کا نیٹ ورک چل رھا ھے ۔ بااثر منشیات فروش و ڈیلر مقامی صحافیوں کو دھمکیاں دینے لگے ضلع بھر کی ٹھٹھہ ضلع اور سجاول ضلع کی تحصیلوں ٹھٹھہ شہر گھارو شہر ساکور شہر کیٹی بندراور ضلع سجاول مین سجاول شہر شہر جاتی شہر میرپور بٹہورو۔ شہر شاہ بندر سمیت دیہی اور شہری علائقوں میں منشیات سریعام فروخت۔

،زہریلہ گٹکہ ماوہ کچہ شراب ٹھرو،چرس ،افیوم ،آئیس کے استعمال سے نوجوان نسل تباہی کے دھانے پہنچ گئی دونون ضلع بھر میں کینسر وبائی صورت اختیار کرچکی ھے اور پیٹ کے امراض بی قابو ہونے لگے ،ذرائع کے مطابق سجاول ضلع کے علاقے بڈھو تالپور اور جاتی چوک میں سب سے زیادہ کینسر کا باعث بننے والا مضر صحت زہریلہ گٹکا تیار کیا جاتا جبکہ

جاتی اور کیٹی بندر شاہ بندر میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض پاۓ جاتے ہیں دوسری جانب پولیس کی جانب سے متعدد کاروائیاں عمل میں لائی گئیں ہیں جن میں گرفتار ہونے والوں میں اکثر ڈبہ نماں کیبین شاپ چلانے والے شامل ہیں ضلع بھر میں نامور منشیات فروش و ڈیلر کی گرفتاری پولیس کیلۓ ناممکن کیون کر بن گیا یونین اف جرنلسٹ ارگنائیزشن سندھ کے پلیٹ فارم سےاپیل کی جاتی ھے جناب ڈی ائی جی حیدراباد سندھ ضلع ٹھٹھہ کے شیشن کورٹ جح صاحب ضلع ٹھٹہ اور جناب محترم شیشن کورٹ جج سجاول فوری طور ایکشن لیا جائے زریلہ گھٹکا ماوا کے نامور منشیات ڈیلرون کے کارخانے سیل اور ان کی گرفتاری کرکے نوجوان نسل کو بچیایا جائے

دوسری جانب جب کوئی جرنلسٹ اور سوشل میڈیا یوزر ان بااثر منشیات فروشوں کے خلاف نیوز و پوسٹ چلاتے ہیں تو انہیں جان سے ماردینے اور سنگین نتائج بھگتنےکی دھمکیاں موصول ہوتی ہیں سجاول کی عوام نے آئی جی سندھ پولیس ،ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی سجاول سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات پر مکمل کنٹرول کرکے نامور منشیات فروشوں اور ڈیلرز کو گرفتار کرکے سخت سزائیں دی جائیں