November 16, 2026

*عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، سیکورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کر سکے

20250330_134218

*عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، سیکورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کر سکے

*راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تیسری عید اڈیالا جیل میں گزار رہے ہیں۔*

*اڈیالا جیل کی مرکزی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی گئی تاہم سیکورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عیدادا نہیں کر سکے۔*

*اڈیالہ جیل میں نماز عید میں قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے شرکت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔*