93

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ نہر میں دو بچیاں ڈوب گئیں ایک بچی مل گئی دوسری کی تلاش جاری ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نا معلوم کار سوار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ نہر میں دو بچیاں ڈوب گئیں ایک بچی مل گئی دوسری کی تلاش جاری ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نا معلوم کار سوار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا دوسرے واقع میں نہر دو بچیاں ڈوب گئیں محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے ایک آٹھ سالہ بچی کو نکال لیا جبکہ دوسری بچی کی تلاش جاری ہے ریسکیو ٹیم کے جوان نہر سے بچی کی تلاش کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں