🚨 *مردان میں ڈرون حملہ*
🚨 *مردان میں ڈرون حملہ*
مردان کاٹلنگ میں نہتے چرواہوں پر ڈرون حملہ کر کے روزے کی حالت میں دس افراد بشمول بچے اور خواتین شہید کر دئیے گئے.
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کاٹلنگ شموزو کے مقام پر آمد..
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی شہداء کے لواحقین سے ملے.
وہاں پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام شہداء کی پوسٹ مارٹم ہوگی اور ہر شہید کے گھرانے کو حکومتی تحقیق پر مطمئن کیا جائے گا..
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی داد رسی اور پوری تحقیق کرنے پر مظاہرین نے احتجاج ختم کیا،