November 16, 2026

سوراب دو کمسن بچے پانی میں ڈوب کر جان بحق۔

20250326_153851

سوراب دو کمسن بچے پانی میں ڈوب کر جان بحق۔

سوراب. اطلاعات کے مطابق ضلع سوراب کے تحصیل دشت گوران کے کلی بڈازئی کے دو رہائشی کمسن بچے امیر بخش ولد دوست محمد سراج احمد ولد دادو خان قوم سناڑی زہری سکنہ کلی بڈازئی دشت گوران صبح اپنے بھیڑ بکریاں آزامرچھاپی پہاڑ پر چرانے لے کر گئے تھے دونوں کمسن بچے ندی کے کھڑے پانی میں گر کر جان بحق ہوگئے تھے جن کی عمریں 11اور 12 سال تھے ،ان کی لاشوں کو عوام نے اپنی مدد آپ ریسکیو کرکے نکالے ہیں۔