August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور گورنر پنجاب کی گاڑی تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔

20250326_153851

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب سلیم حیدر کی پرانی گاڑی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے اور ن لیگ نے ان کی پرانی گاڑی تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔