خوشاب (خصوصی رپورٹ) تھانہ سٹی جوہرآباد کی زبردست کاروائی ،حیات پٹھان مویشی چور گینگ گرفتار ۔
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خوشاب (خصوصی رپورٹ)
تھانہ سٹی جوہرآباد کی زبردست کاروائی ،حیات پٹھان مویشی چور گینگ گرفتار ۔
ایس ایچ تھانہ سٹی جوہرآباد و ٹیم نے حیات پٹھان مویشی چورگینگ کو گرفتار کر کے قبضہ سے 6 راس بچھڑے مالیتی 5 لاکھ روپے ، 1 شاخ بکرا مالیتی 30,000روپے ، 1 شاخ بکری مالیتی 35،000 روپے , سولر انورٹر مالیتی 180،000 روپے اور سپر انکلزگن والو 32 عدد مالیتی 160,000 روپے برآمد کرلیے۔
ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرآباد اور پوری ٹیم کو شاباش دی ۔ڈی پی او خوشاب نے مزید کہا کہ خوشاب پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔