خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے یونین کونسل بوتالہ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جاری
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے یونین کونسل بوتالہ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایات کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں میں استعمال ہونے والے مٹیریل کی کوالٹی کا خاص خیال رکھا جائے۔