*لاہور ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف۔*
*لاہور ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف۔*
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینزنے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دیدی
طلبا کی کارکردگی کو نمبروں کے بجائے گریڈز اور جی پی اے کی بنیاد پر جانچا جائیگا
فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ استعمال ہوگا
پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کیاجائیگا
پہلے مرحلے میں سال 2026 سے 9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباکو گریڈز دیئے جائینگے
دوسرے مرحلے میں سال 2027 سے دسویں اور بارہویں جماعت میں بھی یہ نظام نافذ ہو گا
تبدیلی کا مقصد طلباکو نمبروں کی دوڑ سے نکال کر ان کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے،بورڈ حکام