*لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا*
*بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے بانی پی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی*
*جبکہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت کی دس دن کا ریمانڈ منظور*