August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏لاہور ہائیکورٹ* *بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام اور تصویر نشر نا کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی*

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏لاہور ہائیکورٹ*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام اور تصویر نشر نا کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی*

*عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا تھا*

*جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کرنا تھی*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام اور تصویر ٹی وی پر نشر نہیں ہورہی موقف*

*اس اقدام سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں موقف*

*آئین اور قانون ہر شہری کو بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے موقف*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0