*کوئٹہ کرپشن کیس میں گرفتار کیو ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ زین الدین کاسی کو معطل کردیا گیا۔*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*کوئٹہ کرپشن کیس میں گرفتار کیو ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ زین الدین کاسی کو معطل کردیا گیا۔*
کوئٹہ گریڈ 18 کے زین الدین کاسی کو 10 مارچ کو کرپشن ثابت ہونے پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیاتھا۔
کوئٹہ اشیانہ ہاوسنگ اسکیم،گارڈن ہاوسنگ اسکیم سمیت دیگر غیر قانونی اسکیموں میں دھوکہ دہی،اور بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر ذین الدین کاسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔