اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن(ر) عاصم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے امن ضروری ہے اور امن کے لیے شرپسند عناصر کی سرکوبی ضروری ہے لہذا حکومت پاکستان کو ملک کے امن اور استحکام پر خصوصی توجہ دینی چائیے اور ملک بھر سے شرپسند اور ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کرے، انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت، کاروبار دوست اور گنجان آباد ملک ہے اور ہر شہر نیں تجارتی سرگرمیاں بحال ہونا پاکستان کی خوشحالی کے لیے ازحد ضروری ہیں، بیرونی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان پرکشش ملک ہے لیکن بیرونی سرمایہ کاری کے فوائد سے مستفید ہونے کے لیے امن اور استحکام کا ہونا ضروری ہے، میں بطور ترجمان اوورسیز پاکستانیز وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کو شرپسند عناصر سے پاک کیا جائے اور کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور تیزی کے لیے ہر ممکن حد تک جاکر پاکستان دشمن عناصر کا سر کچلا جائے تاکہ تاکہ ملک میں پھر سے تجارتی اور معاشی رونقیں بحال ہوں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]