ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات پاگئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر شہر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت فوجی چوہدری عبد المالک پندرہ ون آر والے اور
میاں عدنان چوہدری نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوزوالے نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور اللہ پاک لواحقین کو صبر ہمت حوصلہ دے۔