August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کوئٹہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس ، اعلامیہ

20250323_190502
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کوئٹہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس ، اعلامیہ

*`کوئٹہ، بلوچستان کے 28 محکموں کے 428 ملازمین کی دہری ملازمت کا انکشاف،`*

کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے دہری ملازمت والے افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا

کوئٹہ، دہری ملازمت کرنے والے ملازمین کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور بیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ، سیکرٹری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے 9882 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ پیش کردیا

کوئٹہ، کئی افسران عہدوں سے ٹرانسفر ہونے کے باوجود سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کررہے ، بریفنگ

کوئٹہ ، وزیر اعلیٰ سخت برہم، سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کوئٹہ، دہشت گردی کو بیڈ گورننس سے تقویت ملتی ہے، تدارک ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، ریاست سرکاری افسران اور ملازمین پر جو وسائل خرچ کررہی ہے ضروری ہے کہ عوام کی بہبود کا حق ادا کیا جائے ، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ، گورننس سے متعلق بلوچستان میں جو مسائل میں کسی باہر کے بندے کا نہیں قصور نہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، ہم نے اس عام غریب بلوچستانی کی بہبود کیلئے کام کرنا ہے جو سردی میں ٹھٹرتا اور گرمی میں جھلستا ہے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، بحیثیت چیف ایگزیکٹو تمام تر سیاسی پریشر خود لینے کو تیار ہوں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، جو افسران یا اہکار کام نہیں کرتے اور عوامی مسائل کا ادارک نہیں رکھتے انہیں گھر چلے چلے جانا چاہیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، ضروری نہیں کہ نالائقی کے باوجود حکومت ان کی ساٹھ سال پرورش کرے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ سے افسران و اہلکاروں کی ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کر لی، حاضری کو خود مانیٹر کروں گا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ،نتائج نہ آئے تو حکومت کو جبری ریٹائرمنٹ کے آپشن کی طرف جانا ہوگا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، بلوچستان مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے سرکاری افسران اور اہلکار عوام کے مسائل کے حل پر توجہ دیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، ترقیاتی منصوبوں کا مطلب افسران کی رہائش گاہوں اور صرف بلڈنگز کی تعمیر نہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، دور افتادہ علاقوں میں سرکاری اہلکار ٹینٹ میں گزرا کرلیں ، عوامی مسائل حل کریں ،تاریخ میں اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، نجی شعبے کے ساتھ ملکر پی ایس ڈی پی میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں، وزیر اعلٰی کی ہدایت

کوئٹہ، بلوچستان دہشت گردی کے جس ماحول سے نبرد آزما ہے اس میں ہم سب نے اپنا کردار ادا کرنا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، ریاست مخالف سب ورژن کو بیڈ گورننس سپورٹ کرتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، کوئی بھی سرکاری افسر یا ملازم ریاست کے بیانیہ سے انحراف نہیں کرسکتا ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، کسی بھی افسر یا سرکاری اہلکار نے دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکنا، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ، مصدقہ ثبوت ہیں دہشت گرد ملک کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، اجلاس میں گورننس کی بہتری، ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد، درپیش چیلنجز اور حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیا ، اعلامیہ

کوئٹہ، اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری اور تمام صوبائی محکموں کے سیکرٹریز کی شرکت

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0