مجھے عدالت سے شیشے توڑ کر گرفتار کیا گیا۔میں نے تو کہا کہ جب بھی احتجاج کرنا ہے پرامن کرنا ہے ۔ہمارے لوگ پرامن تھے جن پر گولیاں چلائی گئیں۔میں نے نو مئی کے واقعہ پر جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست دی۔ابھی تک یہ درخواست زیر التوا ہے۔
عمران خانانسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا*
میں یہ جدوجہد اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ آپ کے مستقبل کے لئے کر رہا ہوں۔ آگر آپ اپنے حقوق کے لئے نہیں کھڑے ہوں گے تو آپ غلاموں کی زندگی گزاریں گے*
*مرد مجاہد عمران خان *سپریم کورٹ نے میری گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
عمران خانمجھ سے کہا گیا 9 مئی پر معافی مانگو میں کہتا ہوں آپ نے کروایا ہے آپ معافی مانگیں۔
عمران خان
تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں میں تو 9 مئی کو وہاں موجود ہی نہیں تھا۔
عمران خانہمارے ساتھ بڑا ظلم ہوا ہے۔جس کے چاہتے ہیں گھر میں گھس جاتے ہیں۔
عمران خان
میں نے آپ کی تمام باتیں سن لی ہیں یہ کارروائی میں لکھوں گا۔
عدالت
آپ کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ کر دوں گا۔عدالتشاہ محمود قریشی کو لاہور سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،شاہ محمود قریشی کو الصبح اڈیالہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھامطالبہ ہم کرتے ہیں اُن لوگوں کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہئے جو غیر آئینی کاموں میں ملوث رہے، ہر جگہ ہم اپنی پارٹی کا دفاع کریں گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!عمران خان اسوقت بذریعہ ویڈیو لنک انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہیں۔
پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جاری ہےآج بھی 9 مئی کے لوگ جنہیں ضمانتیں ملتی ہیں اُنہیں پی ٹی آئی والے ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں، یہ اپنے کارناموں پر فخر، پالیسی اور نظریہ کہتے ہیں، ایسی صورتحال میں وفاقی حکومت نے ٹھیک فیصلہ کیا، طلال چوہدری۔۔۔!!!ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم نے بھی یہ بات سُنی ہے، اب یہ عدالتوں کے فیصلے ہیں دیکھیں عدالتیں کیا کرتی ہیں، خورشید شاہ کا پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل۔۔۔!!!پابندی یا آرٹیکل 6 لگانے سے پہلے کابینہ سے پہلے قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، ادارے قوم کو بتائیں پاکستان کیخلاف سازش کے اُن کے پاس کیا ثبوت ہیں؟ فارن فنڈنگ، سائفر کے ثبوت سامنے رکھے جائیں، اقدام لینے سے پہلے شواہد قوم کے سامنے رکھیں جائیں، اسکے بعد ایکشن لینا چاہئے، جاوید لطیف۔۔۔!!!پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت، حکومتی اقدام کو جمہوریت کیخلاف قرار دیدیا، کسی بھی جماعت پر پابندی تاریخ میں کامیاب نہیں ہوئی، یہ فیصلہ کوڑے دان میں پھینکا گیا۔۔۔!!!9مجھے 10 منٹ دیں اس پر فیصلہ کر دیتا ہوں کہ سماعت ہوسکتی ہے یا نہیں، جج خالد ارشد۔
عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،، ریمانڈ پر اسکے بعد دیکھتے ہیں ،جج خالد ارشدماضی میں جن سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی گئی تھی وہ جماعتیں آج بھی موجود ہیں، ماضی میں پابندی لگانے والوں کا نام و نشان نہیں ہے، فیصلے سے عوام اور ملک کو کیا فائدہ ہوگا؟ فارم 47 کی حکومت کو کیا ایسے فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے؟ رہنماجے یو آئی ف حافظ حمداللّٰہ۔۔۔!!!سپریم کورٹ کی اکثریت نے ابھی دو دن پہلے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں دی ہیں ایسے میں وفاقی حکومت کو پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ کو ریفرنس بھیجنے کا مشورہ کِس عقلمند نے دیا ہو گ
*عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ_*ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور عثمان ریاض گل کے زبردست دلائل۔۔
ہم ریمانڈ پر تو بعد میں دلائل دیں گے پہلی ویڈیو لنک کا معاملے ہر فیصلہ کیا جائے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
پہلے عدالت کا تالہ کھولیں بات بعد میں ہوگی، عثمان گل۔
یہ کیسے ہوسکتا ہے، کس قانون کے تحت یہ ثابت کیا جائے، ایڈوکیٹ اظہر صدیقانسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔!!!12 جولائی: سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کرنے کا حکم
13 جولائی: عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس میں بری
14 جولائی: صنم جاوید کی 14 ماہ بعد رہائی اور پھر گرفتاری
15 جولائی : صنم جاوید کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی۔