قلات منگوچر میں کام کرنے والے 4 پنجابی مزدوروں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
قلات منگوچر میں کام کرنے والے 4 پنجابی مزدوروں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
کوئٹہ: منگچر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 پنجابی مزدور قتل۔
پنجابی مزدوروں کی شناخت ذیشان,خالد, دلاور حسین اور محمد امین کے نام سے شناخت ہوئی ہے تعلق پنجاب سے تھا جوکہ عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کررہے تھے۔