پنجاب میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کا فیصلہ
پنجاب میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کا فیصلہ
25 مارچ کو سینٹرل پولیس آفس میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوگا
ایڈیشنل آئی جی بورڈ کے چیئرمین، ڈی آئی جی اسٹیبلشمٹ ون سیکریٹری ہونگے
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر بھی ممبرز ہونگے
اے آئی جی لیگل، اے آئی جی ڈسپلن کو بھی بورڈ کا ممبر مقرر کردیا گیا